29 مارچ، 2026، 8:23 PM

اسلامی جمہوری ایران کی حمایت پر رہبر معظم کی عراقی مذہبی قیادت اور عوام کی تحسین

اسلامی جمہوری ایران کی حمایت پر رہبر معظم کی عراقی مذہبی قیادت اور عوام کی تحسین

رہبر معظم نے اسلامی جمہوری ایران کی حمایت پر عراقی مذہبی قیادت اور عوام کے جذبات کو سراہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے اسلامی جمہوری ایران کی حمایت پر عراقی عوام اور اعلی مذہبی قیادت کے جذبات کو سراہا ہے۔

رہبر معظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک عراق کی اعلی مذہبی اتھارٹی اور عراقی قوم نے ایران کے خلاف جارحیت کے معاملے پر جو واضح اور مثبت موقف اپنایا ہے، وہ قابل ستائش ہے۔

News ID 1938684

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha